Khuwab Or Tabeer
Price: $6.63
کتاب خواب اور تعبیر میں خواب اور تعبیر کے علمی پہلوؤں پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس کتاب میں مختلف نوعیت کے مختلف خواب اور ان کی تعبیر بھی علمی انداز میں بیان کی گئی ہے جن کا بغور مطالعہ کرنے سے قاری کے اندر اتنی علمی صلاحیت پیدا ہوجاتی ہے کہ وہ خود جان سکے کہ خواب میں کس بات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اگر کسی بیماری یا آنے والی مشکل کا قبل از وقت پتہ چل جائے تو انسان اس کا علاج یا تدارک پہلے سے کر سکتا ہے۔
| Books | |
| Author | Khwaja Shamsuddeen Azeemi |
| Publisher | Al-Kitab Publications |
Write a review
Your Name:Your Review: Note: HTML is not translated!
Rating: Bad Good
Enter the code in the box below:






